شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمہ میں عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے کا دعوی داٸر کر رکھا ھے ۔ عمران خان نے شہباز شریف پر الزام لگایا تھا کہ شہباز شریف نے مجھے پانامہ کیس میں خاموش رھنے پر 10 ارب روپے کی پیشکس کی تھی ۔۔