حکومت E ووٹنگ مشین کے معاملے پر پیچھے ھٹ گٸی۔ الیکٹرانک ووٹنگ کی منظوری کیلیے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ۔ سپیکر نے حکومت اور اپوزیشن ارکان پر الیکشن اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنا دی ۔