حکومت کا گیس کی قیمتوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ۔ 35 فیصد تک اضافہ متوقع ۔ اضافہ گھریلو صارفین کے لیے ھو گا۔ قیمتوں میں اضافے کی منظوری آج کابینہ کے اجلاس میں لی جاٸیگی