عمران خان اورجنرل باجوہ میں گھمسان کی لڑاٸی ۔۔ باجوہ نے فیض حمید کو واپس ڈی جی آٸی ایس آٸی لگانے سے صاف کردیا عمران نے باجوہ کو عہدے سے ھٹانے کی دھمکی دے دی ۔ کل سیرت النبی صلى الله عليه واله وسلم سے خطاب کرتے عمران خان نے خالد بن ولید کی مثال دی۔ کہ کمان کسی بھی وقت تبدیل ھو سکتی ھے ۔