محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسلام آباد کے ایچ8 قبرستان میں سرکاری اعزاز کے سپردخاک کر دیا گیا۔ ان کی نمازجنازہ میں وزراء ۔ اراکینِ پارلیمنٹ اور عسکری قیادت نے شرکت کی