خط میں انہوں نے وزیر اعلی سندہ کا شکریہ ادا کیا ۔ وزیر اعظم پاکستان اور باقی صوبوں کے وزراۓ اعلی کے سرد رویے پر مایوسی کا اظہار کیا ۔