ٹی ٹوانٹی 2021 پاکستان بمقابلہ بھارت ۔پاکستان نے بنا کسی وکٹ نقسان پر بھارت کو شکست دے کر تارےخ رقم کر دی ،بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھرتی سورماوں کو دھو ڈالا ،