شےلٹر ٹی وی ادارے روئٹرز کے مطابق بڑی فضائی کمپنیوں نے فوری اقدامات کرتے ہوئے جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کر دی ہے جہاں سے کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کی ابتدا ہوئی تھی۔
ایئرلائن انڈسٹری کو خدشہ ہے کہ اومیکرون ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے باعث دیگر مقامات پر بھی سفری پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔