وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں مذاکرات کے ذریعے ہی معاملے کا حل نکالا جائے گا۔
خیال رہے کہ اسلام آباد میں اساتذہ سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپویشن کے تحت کرنے پر احتجاج کر رہے ہیں، اساتذہ نے احتجاجاً تعلیمی اداروں میں کلاسز اور کام چھوڑ ہڑتال کر رکھی ہے۔