محمد رضوان نے 86 گیندوں پر ایک چھکے اور چارچوکوں کی مدد سے 50 رنز مکمل کیے اوریوں محمد رضوان نےٹیسٹ کریئر کی ساتویں نصف سنچری اسکورکی۔
میچ کے چوتھے روز کے آغاز پر ہی اظہر علی 56 رنز کے ساتھ عبادت حسین کی بال پر آؤٹ ہوگئے اور اب کپتان بابراعظم 76 رنز بناکر خالد احمد کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔
خراب موسم کی وجہ سے چوتھے روز بھی کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا ہے آج کم از کم 86 اوورز کا کھیل ہو گا۔