ایس ایس پی مستنصر فیروز کا بتانا ہے کہ مدعی عبدالباسط کی درخواست پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان گرفتار اور دونوں نے ہی 5 بچوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ایس ایس پی مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ بچوں کے طبی معائنے میں زیادتی بھی ثابت ہو گئی ہے۔