ماں اور بیٹی کی خود کشی کا واقعہ منگھوپیر تھانے کی حدود میں واقع صائمہ عریبین ولاز کے ایک فلیٹ میں پیش آیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ماں مدیحہ زوجہ فرحان آفریدی اور 3 سالہ بیٹی انعم کی لاش کو تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔