یاد رہے کہ حماد اظہر نے 12 نومبر کو سینیٹ اجلاس سے خطاب میں واضح طور پر کہا تھا کہ دن کے تین اوقات میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔خیال رہے کہ ملک بھر میں موسمِ سرما کی آمد کے گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری ہے، جنرل اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بھی گیس کی فراہمی معطل ہونے کے باوجود گھریلو صارفین کو گیس کی قلت کا سامنا ہے۔