لاہورمیں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 76 ویں سیشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھتا جا رہا ہے، پیٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی منہگی ہوچکی ہے، متبادل ذرائع پر انحصار کرنا ہوگا۔