گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 45 ہزار 643 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 2 کروڑ 35 لاکھ 14 ہزار 774 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔لک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 632 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 12 لاکھ 57 ہزار 168 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔