انہوں نے کہا کہ شادیوں کا سیزن ہے جس کی وجہ سے وائرس پھیلاتا ہے۔

وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ہم نے شروع میں ویکسین کی خریداری کے لیے ڈریپ سے درخواست کی تھی، ڈریپ نے ویکسین خریداری کی اب تک اجازت نہیں دی، وفاقی حکومت ویکسین فراہم کررہی ہے اس لیے ابھی ہمیں امپورٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔