لیویز حکام کے مطابق کوچ اور کار میں ٹکر کا واقعہ منگچر کے قریب پیش آیا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

لیویز حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔