خالد جاوید خان کا کہنا تھا نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں چاہتے، چاہتے ہیں کہ معاملہ عدالت میں جائے بغیر حل ہو جائے۔نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے خالد جاوید خان کا کہنا تھا ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں جس کی بنیاد پر وہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں۔