غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرض کی ادائیگی کےدوران قتل کیے گئے پولیس اہلکار جیسن رویرا (Jason Rivera) کی آخری رسومات کےموقع پرسینٹ پیٹرک کیتھیڈرل کے اطراف سڑکیں وردی پہنے اہلکاروں سے بھرگئیں۔

بڑی تعداد میں ساتھی پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر قتل ہونے والے افسر کی غمزدہ اہلیہ جذبات پرقابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے