انہوں نے کہا کہ اب تاحیات نااہلی کا سوال ہے اس پر الیکشن کمیشن اور عدالت فیصلہ کرے گی اس حوالے سے تمام اختیارات عدالت کے پاس ہیں۔سابق سیکرٹری کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا بھی نواز شریف اور جہانگیر ترین کی طرح تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جاسکتے ہیں۔