رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں علما ونگ کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد پریس کانفرنس کی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف کھڑے ہونے کے لیے شدید عوامی دباؤ ہے، جہاں جاتے ہیں سوال ہوتا ہےکہ اپوزیشن اس نااہل اور کرپٹ حکومت سے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کئی لوگ رابطے میں ہیں، تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوچ رہے ہیں کسے رکھیں کسے نہ رکھیں، اب تو ان کے اپنے لوگ پی ٹی آئی ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑنا چاہتے۔کب جان چھڑائےگی؟ مسلم لیگ (ن) کسی کے اشارے پر نہیں بلکہ عوامی دباؤ پر حکومت کے خلاف اقدامات کررہی ہے۔