صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، چارسدہ، نوشہرہ اور مردان سمیت 13اضلاع کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 13 فروری کو دوبارہ پولنگ ہوگی جس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ری پولنگ میں مجموعی طور پر7 لاکھ 10 ہزار 472 ووٹرزحق رائے دہی کا استعمال کریں گے جن میں 3لاکھ 62 ہزار924الیکشن کمیشن کے مطابق سٹی کونسل کے لیے پشاورمیں تین نیبرہوڈ کونسل میں مجموعی طور پر 12 ہزار 913 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، نیبرہوڈ کونسل 22 قادر آباد کے 5 پولنگ اسٹیشن پردوبارہ پولنگ ہوگی، یہاں ووٹرزکی کل تعداد 9 ہزار 322 ہے جس میں 4864 مرد اور4458 خواتین ووٹرزہیں۔ مرد اور 3 لاکھ 47 ہزار 548 خواتین ووٹرز ہیں۔