اس اعلان پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ اپوزیشن جرات کرکے کل عدم اعتماد لے آئے، آٹے دال کا بھاؤ پتا چل جائےاپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا ہے۔ گا۔

ان کا کہنا تھاکہ کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لائے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کے ارکان آپ کوسرپرائزدیں گے بلکہ آپ کے اپنے ارکان اسمبلی بھی آپ کوسرپرائزدیں گے۔