کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پرویز الٰہی نے ہم سے ملاقات میں مشاورت کے لیے وقت مانگا تھا۔انہوں نے کہا کہ تماشا لگانے کی بات کرنا انتہائی غیر سنجیدگی ہے، کہ اگر انہیں ایسا لگتاہے تو لوگوں کو اپنے گھر بلانے والا تماشا بند کردیں۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ اِس حکومت کو ہٹا کر فوری چند ہفتوں میں الیکشن اصلاحات کی جائیں اور پھر آزاد انتخابات کرائے جائیں۔