ڈیف ریچ اسکول اینڈ کالج کے 12 طالب علموں نے کراچی انٹر بورڈ میں اے ون گریڈ حاصل کرکے اپنی محنت اور لگن کا لوہا منوایا۔

اسکول کی پرنسل مہرین کا کہنا ہے کہ تعلیم سب کا حق ہے اور قوت سماعت اور گویائی سے محروم طالب علموں پر زیادہ محنتطالب علموں نے حکومت سےاپیل کی ہے کہ ان اور ان جیسے تمام طلبہ کیلئے ماسٹر ڈگری تک کا پروگرام متعارف کروائے تاکہ وہ بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں۔ کی جاتی ہے تاکہ وہ بھی معاشرے کا کارآمد شہری بن سکیں۔