ایچ بی ایل پی ایس ایل میں مسلسل 8 شکستوں پر کراچی کنگز کی ٹیم اور خصوصاً کپتان بابر اعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
کراچی کنگز کی ٹیم نے پی ایس ایل میں ابھی مزید 2 میچز کھیلنے ہیں لیکن بابر اعظم کی ٹیم ایونٹ کے پلے آف اعظم صدیق نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں لکھا کہ دعا ہے کہ آؤٹ آف فارم بابر اعظم کی فارم بحال ہو اور جمود ٹوٹے۔
ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نہ گھبراتا ہے، نہ محنت چھوڑتا ہے اور نہ ہی مایوس ہوتا ہے، آؤٹ آف فارم دنیا کا بڑے سے بڑا کھلاڑی ہو جاتا ہے لیکن بابر بھرپور محنت کر رہا ہے، دعا ہے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں بیٹے کی فارم بحال ہو جائے۔مرحلے سے باہر ہو چکی ہے۔