پیٹرول  کی قیمت میں اضافے سے پریشان  عوام نے اب سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا ہے جس میں دلچسپ چیزیں سامنے  آرہی  ہیں۔

میزبان حسن چوہدری کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ٹریفک میں ایک شخص کو گھوڑے پر سواری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔