وسیم اختر کا کہنا تھا کہ  آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے؟دوران پروگرام وسیم اخترنے  کہاکہ خلائی مخلوق نہ ہوتی تو پی ٹی آئی کو کراچی سے 14سیٹیں کبھی نہ ملتیں۔