شادی بیاہ کے مواقع پر اکثر چھوٹی موٹی باتیں فوری درگزر کردی جاتی ہیں لیکن کچھ لوگ کبھی چھوٹی باتوں یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا جہاں دُلہا راج کمار بارات لے کر شادی کے مقام پر پہنچا تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔کو بڑا بھی بنادیتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا۔شادی کی رسومات کے بعد کھانے کا وقت ہونے کے باوجود کھانا نہیں کھولاگیا جس پر دُلہے کو غصہ آگیا اور اس نے اپنے والد سے کہہ کر شادی روکنے کا کہا، دُلہے کی اس حرکت پر شادی میں افراتفری مچ گئی۔