عام عوام کے نزدیک مہنگائی ملک کا کتنا بڑا مسئلہ ہے، اس ہلے گلے میں حکومت کامیاب جب کہ اپوزیشن کا واویلا محض واویلا محسوس ہوتا ہے،  پاکستانی اپوزیشن کیا بیچتی ہے؟ کون سی مہنگائی، کیساپیٹرول، کون سے آٹے چینی دال۔

چم چم گاڑیاں، جیپیں اور ریسنگ بائیکس، یہ سب کسی ملٹی نیشنل کمپنی یا کسی بل گیٹس کی ملکیت نہیں بلکہ غریب شہر کی عوام کی اپنی ملکیت ہے۔

مقامی آرگنائزرز کے مطابق آٹو شو کا مقصد کاروباری سرگرمیوں کے ساتھ ملک میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔