پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
رحمان ملک کے پھیپھڑےکوروناکی وجہ سےمتاثر ہوئےتھے اور رحمان ملک نجی اسپتال میں کئی روزسےوینٹی لیٹرپرتھے۔
2008 سے 2013 تک وفاقی وزیر داخلہ رہنے والے سینیٹر رحمان ملک نے سوگواروں میں بیوہ اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔