انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے۔

 کاروباری ہفتےکے پہلے روزکاروبارکے دوران ایک امریکی ڈالر روپےکے مقابلے میں ایک روپیہ 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔

 ایک روپیہ 25 پیسے  اضافےکے بعد امریکی ڈالر 210 روپےکا ہوگیا ہے۔