عدالت عالیہ نے اداکارہ میرا یا ان کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر درخواست خارج کی، عدالت کی جانب سے بار بار طلب کرنےکے باوجود اداکارہ میرا کے وکیل پیش خیال رہےکہ فیملی کورٹ نے 28 مئی 2018 کو عتیق الرحمان کا نکاح نامہ جھوٹا قرار دینےکا دعویٰ مسترد کیا تھا، بعد ازاں رواں سال سیشن کورٹ نے31 جنوری کو فیملی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے میرا کی اپیل خارج کی تھینہ ہوئے۔