کامل آغا کے بیان  کے جواب میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ تحریک انصاف حکومت کے عوامی فلاح کے پروگرام بند نہیں کیے جائیں گے  وہ اسی طرح جاری رہیں گے۔دوران پروگرام  سینیٹر کامل علی آغا نے اس امید کا اظہار کیا کہ موجودہ حکومت تحریک انصاف حکومت کے فلاحی پروگراموں کو بند نہیں کرے گی ۔