چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کے مطابق شہر  میں حبس اور گرمی کے باعث شمال مغرب میں مقامی سطح پربادل بنے کا امکان ہے جس کے باعث شام میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ حب ،گڈاپ ٹاؤن، اورنگی اور سرجانی میں ہلکی بارش کا امکان رہے گا جب کہ ٹھٹھہ سے کراچی کے درمیان ساحلی پٹی پر  بھی شام میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔