کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کہا کہ ظہیر نے اپنے پورے بیان میں کہا کہ لڑکی میرے پاس آئی۔
اس پر وکیل مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ ظہیر نے اپنے بیان میں کہا تین سال سے دعا رابطے میں تھی۔