لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیے۔