کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہمارا فرض بنتا ہےکہ وفاقی حکومت سمیت تمام اداروں کو اپنے خدشات سے آگاہ کریں، ہم وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کہا جاتا ہےکہ جو ہارتا ہے وہ دھاندلی کا الزام لگاتا ہے، کل الیکشن میں بہت سی جگہ عملےکو اغوا کیا گیا، جہاں سے ہمارے امیدوار جیت رہے ہیں وہاں کا نتیجہ روکا ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ جو معاہدہ ہوا اس پر شق وار عمل ہو۔الیکشن کمشنر صاحب سے ملنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم نے وفاقی اور صوبائی حکومت کو بھی آگاہ کیا ہے