انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالرکی قدر میں ایک روپے37 پیسےکمی آئی ہے۔
ایک روپے37 پیسےکمی کے بعد ایک امریکی ڈالر 205 روپے 50 پیسےکاہوگیا ہے۔
گزشتہ روز بھی ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہوا تھا اور ایک روپے 12 پیسےکی کمی کے بعد ڈالر 206 روپے87 پیسے پر بند ہوا تھا۔