کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھتا  جارہا ہےاور  ایسے میں سوشل میڈیا صارفین نے میمز کی بھرمار کرکے اسے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل کرلیا ہے۔

لوڈ شیڈنگ کے ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے اب تک صارفین 22 ہزار سے زیادہ ٹوئٹس کرچکے ہیں جن میں بے شمار میمز بھی ہیں۔