ذرائع کے مطابق ظہرانہ وزیراعظم ہاؤس میں دیاجائے گا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہوگی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ظہرانےمیں پیپلزپارٹی سےمتعلق ایم کیوایم کےخدشات پربات چیت متوقع ہے۔
اس کے علاوہ ظہرانےمیں چیئرمین نیب کی تقرری سمیت حکومتی امورپربات چیت بھی کی جائے گی۔