عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور اسی مناسبت سے قربانی کے لیے جانوروں کی خریدو فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے جب کہ عید کے موقع پر سوشل میڈیا صارفین بھی کسی سے پیچھے نہیں اور جانوروں کو لے کر دلچسپ میمز بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوشل  میڈیا پر چلنے والی ان میمز سے صارفین بھی خوب محظوظ ہورہے ہیں آئیے ان میں سے چند میمز پر نظر ڈالتے ہیں۔