ترجمان این ایل سی کے مطابق حساس مقامات پر پانی کے بہاؤ کی 24 گھنٹے نگرانی کی جائے گی جب کہ لانگ بوم ایکسکویٹر، ڈی واٹرنگ پمپس کو حساس ترجمان نے بتایا کہ  گلیوں میں پانی کا داخلہ روکنے کےلیے تمام چوکنگ پوائنٹس پر مسلسل ڈریجنگ کی جائے گی، اس کے علاوہ ریت کے20 ہزار تھیلے نشیبی علاقوں کے ترجمان کے مطابق اورنگی نالے پر حفاظتی بندوں کی تعمیر بھی کی جارہی ہے جب کہ شاداب گراؤنڈ، مین کیمپ اور سائٹ ایریا میں ایمرجنسی رسپانس سیل قائم کیا گیا ہے جو بارشوں کے دوران 24 گھنٹے کام کرے گا۔ساتھ نالے کے اطراف میں رکھے گئے ہیں۔علاقوں میں پہنچایا جا رہا ہے۔