اداکارہ نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے بچپن، جوانی اور حال میں لی گئی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ وہ پہلی مرتبہ محض چار برس کی عمر میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی تھیں۔
نادیہ جمیل نے لکھا کہ ‘ پہلی بار 4 سال کی عمر میں جنسی استحصال کا شکار ہوئی، دوسری مرتبہ 9 برس، تیسری بار 17 اور چوتھی مرتبہ اداکارہ نے کہا کہ کم عمری میں ان واقعات کے بعد مجھے ڈپریشن، شرمندگی، صدمے اور خوف سے نکلنے میں کئی سال لگے۔
نادیہ جمیل نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ اب دیکھیں میں کہاں ہوں، اس مشکل وقت سے نکل چکی ہوں اور اب یہ زخم بھی مندمل ہوچکا ہے، اب زندگی میں آگے بڑھ خیال رہے کہ نادیہ جمیل میں جولائی 2020 میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ برطانیہ اپنا علاج کروانے چلی گئیں، اداکارہ کا ایک سال تک علاج جاری رہا جس کے بعد انہوں نے کینسر کو شکست دی اور پاکستان واپس آگئیں۔رہی ہوں، ہمیشہ درد سے خوشحالی کی جانب راستہ ہوتا ہے اور آپ کبھی تنہا نہیں ہوتے۔18 سال کی عمر میں میرا جنسی استحصال ہوا‘۔