اروشی روٹیلا سے گفتگو کے دوران صحافی نے نسیم شاہ اوران  کی ایڈیٹ ویڈیو وائرل ہونے سے متعلق سوال کیا؟

جس پر اروشی کا کہنا تھا کہ ہمارے بہت سے مداح ایڈیٹ کرکے ہمارے لیے ویڈیوز بناتے ہیں جن کی حوصلہ افزائی ضروری ہوتی ہےاور ہماری ٹیم ایسے مداحوں کو شکریہ کرنے کے لیے ان ایڈیٹس کو شیئر کرتی ہے۔اروشی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتا کہ نسیم اور میری ویڈیو کس نے ایڈیٹ کی یا کون لوگ اس ایڈیٹ میں شامل تھے  لیکن وہ کسی اور زون میں ہی چلاگیا۔