آج بروز بدھ بھی کاروباری روز کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 74 پیسے سستا ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 223 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ انٹر بینک کے آٹھویں کاروباری سیشن میں امریکی ڈالر 15 روپے 75 پیسے سستا ہو چکا ہے۔