خان کا قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ جذباتی فیصلہ تھا جو شاید کسی کے مشورے پر کیا گیا۔

دوسری جانب  تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر تحریک انصاف نے مؤقف تبدیل نہیں کیا۔