بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین عمران فرحت پاکستان جونیئر لیگ میں بہاولپور رائیلز کے کوچ ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے پروگرام سے بھی منسلک ہانہوں نے کہا کہ 2 سال سے انہی کھلاڑیوں پر انویسٹ کیا گیا ہے ان کھلاڑیوں نےرزلٹ بھی دیے ہیں اب تبدیلی مناسب نہیں ہو گی تبدیلیاں جو بھی کرنا ہیں اب ورلڈ کپ کے بعد کریں