وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس دوران وہ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف حالیہ قازقستان کے دورے سےمتعلق بھی آگاہ کریں گے