اسپتال ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے 8 سکیورٹی گارڈز تبدیل کو دیا ہے، گارڈز مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورے کے موقع پر چھت کو جانے والے دروازوں پر تعینات تھے۔

ذرائع نے نشتر اسپتال انتظامیہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی بناتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں کہا گیا مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طارق گجر کو چھت پر لے جانے کی ضرورت کیا تھی، مشیر وزیراعلیٰ کو چھت پر جانے سے روکنے کا کام سکیورٹی گارڈز کا تھا۔